کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
.بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد شامل تفتیش کیے گئے گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ کو تحقیقاتی اداروں سےاب تک کلین چٹ نہیں مل سکی۔ گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ پر پٹھان کوٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی معاونت کا الزام ہے۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی سلویندر سنگھ سے گذشتہ دو ہفتے سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ ایس پی کا عدالتی حکم پرجھوٹ پکڑنےوالی مشین سے ٹیسٹ بھی لیاگیاتھا،اکتیس دسمبر 2015 کو سلویندرسنگھ کو دہشتگردوں نےاغوا کرنے کی کوشش کی تھی۔ |